غلاف کعبہ تیار کرنیوالی کسوہ فیکٹری کی تقریب 30

غلاف کعبہ تیار کرنیوالی کسوہ فیکٹری کی تقریب

غلاف کعبہ تیار کرنیوالی کسوہ فیکٹری کی تقریب

جدہ(اُمیدیں ٹائمز) غلاف کعبہ تیار کرنیوالی کسوہ فیکٹری کی تقریب ،فیکٹری ڈائریکٹر نے نیا غلاف کعبہ گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ خالد الفیصل کے حوالے کردیا.تقریب میں خانہ کعبہ کے کلید بردار ڈاکٹر صالح الشیبی، سربراہ حرمین انتظامیہ ڈاکٹر شیخ عبدالرحمٰن السدیس اور ادارے کے دیگر ارکان بھی موجود تھے.نیا غلاف کعبہ یوم وقوف عرفہ 9..ذی الحج کی صبح تبدیل کیا جائے گا.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں