64

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
پٹرول کی قیمت میں 0.59پیسے کمی، نئی قیمت 90.38روپے ہو گی
مٹی کے تیل کی قیمت میں 0.73پیسے کمی ، نئی قیمت 82.25روپے ہو گی
لائٹ ڈیزل 0.25پیسے سستا،ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت برقرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں