ایمازون نے ہزاروں پاکستانی سیلرز اکائونٹ بند کر دئیے 330

ایمازون نے ہزاروں پاکستانی سیلرز اکائونٹ بند کر دئیے

اُمیدیں ٹائمز۔ ایمازون دنیا بھر کی مشہور شاپنگ ویب سائٹ ہے اس سائٹ پر دنیا بھر سے خریدار اور فروخت کرنے والے اکھٹے ہوتے ہیں ۔ ایمازون آن لائن شاپ بنانے کے مختلف طرز کے سیلر اکائونٹ کی سہولت مہیا کرتا ہے۔دنیا بھر کی طرح ہزاروں پاکستانی ایمازون پر آن لائن شاپ کے ذریعے کاروبار کرتے ہیں

پاکستان میں اس وقت ایمازون کے مختلف کورسز بھی آفر کئے جاتے ہیں جہاں ایمازون پر آن لائن سٹور بنانے اور ڈالرز کمانے کے طریقے بھی سکھائے جاتے ہیں۔

تاہم حالیہ اطلاعات کے مطابق ایمازون نے گزشتہ دنوں پاکستان کے ہزاروں سیلرز اکائونٹ بند کر دیئے ہیں۔ ایمازون نے یہ کائونٹ قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کے بنیاد پر بند کئےہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں