رازداری کی پالیسی

ہم اپنے صارفین کی ذاتی معلومات کی اہمیت سے بخوبی واقف ہیں اسی لئے اُمیدیں ٹائمز نے آپکی رازداری کے حوالے سے کیے جانے والے اپنے عہد کو ظاہر کرنے کیلئے یہ رازداری کی پالیسی تشکیل دی ہے.
مندرجہ ذیل رازداری کی پالیسی ظاہر کرتی ہے کہ اُمیدیں ٹائمز کی ویب سائٹ اپنے وزٹرز کی کونسی معلومات حاصل کرتی ہے اور اس معلومات کو کن مراحل سے گزارا جاتا ہے.

اُمیدیں ٹائمز کی ویب سائٹ استعمال کرتے ہوئے آپکی ذاتی معلومات بالکل محفوظ ہے. ہم اپنے وزٹرز کی کسی بھی طرح کی کوئی معلومات نہ تو کسی سے شئیر کرتے ہیں اور نہ ہی فروخت کرتے ہیں.

اشتہارات:
ہم باہر کی اشتہاری کمپنیوں (جن میں گوگل کا گوگل ایڈسینز پروگرام شامل ہے) کے اشتہارات اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتے ہیں. ان اشتہارات میں کوکیز شامل ہو سکتی ہیں جو براہ راست اشتہاری کمپنی کو معلومات فراہم کرتی ہیں جس تک اُمیدیں ٹائمز کو کوئی رسائی حاصل نہیں ہے. کچھ وزٹرز کی معلومات جس میں آپکا آئی پی ایڈریس، انٹرنیٹ سروس، ویب برائوزر جو زیر استعمال ہے اور دیگر جنرل معلومات اشتہاری کمپنی کو موصول ہوگی.

ویب سائٹ کو مواد:
ہماری ویب سائٹ کا تمام مواد ہماری ٹیم کی جانب سے ویب سائٹ ایڈمن کے ذریعے پوسٹ کیا جاتا ہے. تاہم ہم اپنے وزٹرز اور لکھنےوالوں کو بھی سہولت دیتے ہیں کہ وہ اپنا مواد شیئر کر سکتے ہیں جو کہ بذریعہ سائٹ ایڈمن کی منظوری کے ویب سائٹ پر شائع کیا جاتا ہے. اُمیدیں ٹائمز پر شائع ہونیوالا تمام مواد پر اُمیدیں ٹائمز کو مکمل حقوق حاصل ہیں.

بیرونی/دوسری ویب سائٹس کے لنکس:
اُمیدیں ٹائمز کی ویب سائٹ پر کسی خبر کے حوالہ یا تصدیق کیلئے ریفرنس لنکس شامل ہو سکتے ہیں. تا ہم ان ویب سائٹ پرموجود مواد کے ڈیلیٹ ہو جانے، ردوبدل ہو جانے ، ویب سائٹ کی سیکورٹی اور دیگر کسی بھی مواد کی ذمہ دار اُمیدیں ٹائمز نہیں ہے. وزٹرز اپنی ذمہ داری پر حوالہ کے لنکس کو وزٹ کر سکتے ہیں.

کاپی رائٹس حقوق:
ہمارے وزٹرز ہماری ویب سائٹ کو ذاتی معلموات کیلئے استعمال کر سکتے ہیں اور لنکس اپنے دوستوں سے بھی شیئر کر سکتے ہیں. ہماری ویب سائٹ سے کوئی بھی مواد نقل کر کے بغیر اجازت ردوبدل کر کے کسی اور جگہ شائع کرنا غیر قانونی ہے اور کاپی رائٹس حقوق کی سخت خلاف ورزی ہے. جس پر اُمیدیں ٹائمز کو قانونی چارہ جوئی کرنے کا مکمل اختیار ہے.

انتباہ:
اُمییدیں ٹائمز پر شائع ہونیوالے اشتہاری اور لنکس کے مواد اورکسی بھی طرح کی معلومات کی درستگی یا اعتبار کرنے کے حوالے سے اُمیدیں ٹائمز ذمہ دار نہیں ہے. مزید براں اس ویب سائٹ پر موجود کسی بھی اشتہارپر موجود لنکس، فائل ڈائون لوڈ، کسی سہولت تک رسائی یا کسی پروڈکٹ کی کوالٹی سے اُمیدیں ٹائمز کا کوئی تعلق نہیں ہے. کسی بھی اشتہار پر کلک کرنے اور اس سے حاصل ہونے والی معلومات یا اس کسی اشتہار سےمتاثر ہو کر مصنوعات کی خرید آپ اپنی انفرادی ذمہ داری پر کریں جس سے اُمیدیں ٹائمز ویب سائٹ انتظامیہ کو کائی تعلق نہیں ہے. اُمیدیں ٹائمز کو ویب سائٹ کے کسی بھی حصے میں بغیر کسی معاہدے، ویب سائٹ کے مواد کی بہتری، کسی غلطی خرابی یا چوک کی تصیح کرنے کا مکمل حق اور اختیارمحفوظ ہے.