بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
پیر، 8 جون 2026

Deprecated: Creation of dynamic property ternplugin\youtube_video::$post is deprecated in /home/www/UmeedainTimes/wp-content/plugins/automatic-youtube-video-posts/vendor/ternstyle/plugin/src/class/youtube_video.php on line 49
مرکزی صفحہ بہاولپور بہاول پورمیں بہاراپنے جلوے دکھانے لگی ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے لگی
بہاول پورمیں بہاراپنے جلوے دکھانے لگی ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے لگی

بہاول پورمیں بہاراپنے جلوے دکھانے لگی ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے لگی

بہاول پور( اُمیدیں ٹائمز) بہاول پورمیں بہاراپنے جلوے دکھانے لگی ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے لگی تفصیل کے مطابق ملک بھرکے موسم میں تبدیلی آنے سے بہاراپنی رنگ بکھیرنے لگی قائداعظم میڈیکل کالج اسلامیہ یونیورسٹی مختلف سکولزکالجز گلزارصادق سمیت شہرکے مختلف پارکوں میں گلاب گیندے چنبیلی ودیگرپھولوں کی خوشبوسے فضاء معطرہونے لگی ہے ہرطرف مختلف رنگوں کے پھولوں کی بہارآئی ہوئی ہے جوکہ دیکھنے والوں کواپنی جانب راغب کرنے پرمجبورکردیتی ہے بہاولپورشہرمیں شہری مختلف جگہوں پر پھولوں کے نظاروں سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔

اُمیدیں ٹائمز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *