بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
بدھ، 22 اپریل 2026
مرکزی صفحہ بہاولپور بہاولپور میں جشنِ آزادی کی سیلیبریشنز
بہاولپور میں جشنِ آزادی کی سیلیبریشنز

بہاولپور میں جشنِ آزادی کی سیلیبریشنز

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ملک بھر کی طرح پاکستان کی 74 ویں سالگرہ اور 75ویں یوم آزادی پر بہاولپور شہر کی خوبصورت عمارتوں کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے برقی قمقموں سے سجا کر انکی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔
بہاولپور کی خوبصورت تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں اور دیکھنے والے تعریف کیئے بنا نہ رہ سکے۔
ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی جشن آزادی کا دن جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے اور شہری وطن سے محبت کا اظہار کیلئے اپنے گھروں، گاڑیوں اور موٹر بائکس پر پرچم لہرا لگائے ہوئے ہیں۔

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *