315

Change of Guards at Quid e Pakistan Tomb 2022

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) آج صبح پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر ہر سال کی طرح پاکستان نیوی فورس کی اعزازی گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی۔
تقریب کے دوران مہمان خصوصی نے مزارِ قائد پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتح پڑھنے کے بعد سلام پیش کیا ۔
گارڈز کی تبدیلی کی یہ تقریب نیشنل ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں