اُمیدیں ٹائمز(ویب ڈیسک) آج پاکستان کے 75ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار اقبال پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔
علامہ اقبال کے مزار پر پھول چڑھائے گئے اور فاتھ پڑھی گئی۔ پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے چارج سنبھالا
ویڈیو رپورٹس

Scan this QR code to access this article directly