بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
ہفتہ، 2 مئی 2026
مرکزی صفحہ ویڈیو رپورٹس بہاولپور میں عید میلاد النبی کا دن مذہبی عقیدت سے منایا گیا
بہاولپور میں عید میلاد النبی کا دن مذہبی عقیدت سے منایا گیا

بہاولپور میں عید میلاد النبی کا دن مذہبی عقیدت سے منایا گیا

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی عید میلاد النبی کا دن مذہبی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا. شہر بھر میں مختلف جلسے اور جلوسوں کا احتمام کیا گیا. شہریوں نے عید میلاد النبی کے حوالے سے بیج لگائے اور جھنڈے لگائے ہوئے تھے. انتظامیہ کی جانب سے جلوسوں کے راستے پہلے سے طے کردہ تھے. جس میں گری گنج بازار، شکار پوری گیٹ چوک اور فرید گیٹ چوک سمیت شہر کی مختلف شاہرائوں سے جلوس سرکلر روڈ سے ہوتے ہوئے میلاد چوک پر اکھٹے ہوئے.
اس کے بعد مرکزی جلسے کا اہتمام مرکزی عید گاہ کیا گیا جہاں پر مختلف علمائ کرام اور سیاسی رہنمائوں نے خطاب کیا.
A Special Report on Eid Milad-un-Nabi Celebrations in Bahawalpur City.
Website: https://www.umeedaintimes.com
like on Facebook: <a href="https://www.facebook.com/UmeedainTimes" target="_blank" rel=”nofollow”>https://www.facebook.com/UmeedainTimes

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *