بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
ہفتہ، 2 مئی 2026
مرکزی صفحہ فیچر عید میلادالنبی کے موقع پر ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی چراغاں
عید میلادالنبی کے موقع پر ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی چراغاں

عید میلادالنبی کے موقع پر ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی چراغاں

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ملک بھر کی طرح بہاولپور میں بھی عید میلاد النبی کے موقع پر شہر بھر کی معروف عمارتوں کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے اور اہم شاہراوں پر چراغاں کی گئی ہے.
شہریوں کی بڑی تعداد چراغاں دیکھنے کیلئے بالخصوص میونسپل کارپوریشن کا رُخ کر رہی ہے. بہاولپور میں میونسپل کارپوریشن، اسلامیہ یونیورسٹی، حقی سنٹر، دفتر ناظم، شاپنگ مالز، نجی بینک اور ریسٹورانٹ سمیت سرکلر روڈ کی گرین بیلٹ پر چراغاں کی گئی.
Allah Huma Saleh Ala Sayedena Wa molana Muhammad
ki Ki na keeta Yar ny ik yar wastey
Eid Meedl-Un-Nabi Celebrations in Bahawalpur
website: https://www.umeedaintimes.com
follow us on facebook: https://www.facebook.com/UmeedainTimes

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *