بہاولپور میں 3 فروری کوکشمیریوں سے یک یکجہتی کیلئے کشمیرخواتین مارچ ہوگا 343

بہاولپور میں 3 فروری کوکشمیریوں سے یک یکجہتی کیلئے کشمیرخواتین مارچ ہوگا

بہاولپور میں 3 فروری کوکشمیریوں سے یک یکجہتی کیلئے کشمیرخواتین مارچ ہوگا
بہاول پور( اُمیدیں ٹائمز)جماعت اسلامی بہاول پور خواتین ونگ کے زیر اہتمام مظلوم کشمیریوں سے اظہار یک جہتی کے لیے 3 فروری کو دفتر جماعت اسلامی سے فرید گیٹ تک یک جہتی کشمیر خواتین مارچ ہو گا ۔خواتین مارچ میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے شریک ہو نگے ۔خواتین مارچ سے امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب ڈاکٹر سید وسیم اختر اور جماعت اسلامی خواتین ونگ کے رہنماء خطاب کر یں گے

Back to Conversion Tool

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں