230

سابق وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی،ایاز صادق کی بہاول پورآمد

بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) سابق وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی،ایاز صادق کی بہاول پورآمد،سابق وفاقی وزیرمیاں بلیغ الرحمان سے انکی اہلیہ اوربیٹے کی المناک وفات پراظہارتعزیت کیا تفصیل کے مطابق آج صبح مسلم لیگ ن کے مرکزی قائدین،ایم این ایز،ایم پی ایز سابق وفاقی وزیرمیاں بلیغ الرحمان کی رہائش گاہ پر پہنچے جہاں انہوں نے ان کی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پراظہارتعزیت کیا فاتحہ خوانی کی اوران کے درجات کی بلندی کی دعاکی مسلم لیگ ن کی مرکزی قائدین میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی ن لیگ سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایم این اے سردار ایاز صادق؛سعود مجید سابق ایم این اے ن لیگ جھنگ شیخ اکرم سابق ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن لیہ معروف نعت خواں پروفیسر عبدالروف روفی نے سابق وفاقی وزیر سے انکی اہلیہ اور بیٹے کی وفات پر اظہار تعزیت کیا اور فاتحہ خوانی کی

سابق وزیراعظم پاکستان شاہدخاقان عباسی،ایاز صادق کی بہاول پورآمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں