بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
پیر، 25 مئی 2026
مرکزی صفحہ بہاولپور بہاولپور ضلعی انتظامیہ کیجانب سے لیسٹ براٸے اشیا۶ خوردو نوش سے متعلق نوٹیفیکیشن
بہاولپور ضلعی انتظامیہ کیجانب سے لیسٹ براٸے اشیا۶ خوردو نوش سے متعلق نوٹیفیکیشن

بہاولپور ضلعی انتظامیہ کیجانب سے لیسٹ براٸے اشیا۶ خوردو نوش سے متعلق نوٹیفیکیشن

بہاول پور: بہاولپور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لیسٹ براٸے اشیا۶ خوردو نوش سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری۔

بہاول پور: یہ نوٹیفیکشن فوری طور پر ضلع بہاول پور کی ریونیو حدود میں نافذ العمل ہو گا۔

بہاول پور: نوٹیفیکیشن کے مطابق چاول باسمتی کرنل (نیا)124روپے فی کلوگرام، دال چنا باریک 97روپے فی کلوگرام ۔

بہاول پور: دال مسور موٹی 90روپے فی کلوگرام، دال ماش 156روپے فی کلوگرام، دال مونگ 146روپے فی کلوگرام،

بہاول پور: چنا سفید(موٹا) 113روپے فی کلوگرام، چنا سفید باریک 97روپے فی کلوگرام،

بہاول پور: بیسن 100روپے فی کلوگرام، سرخ مرچ (پاٶڈر) 280روپے فی کلوگرام، چینی سفید 68روپے فی کلوگرام،

بہاول پور: میدہ و سوجی 45روپے فی کلوگرام، گوشت چھوٹا 620روپے فی کلوگرام، بڑے کا گوشت 320 روپے فی کلو گرام ۔

بہاول پور: دودھ کھلا 70روپے فی لیٹر، دہی 80روپے فی کلوگرام، تندوری روٹی 100گرام وزن والی 6روپے فی روٹی،

بہاول پور: تندوری نان سادہ 100گرام وزن والا 7روپے فی نان، ڈبل روٹی سادہ 400گرام والی 40روپے اور 700گرام والی 55روپے،

بہاول پور: برف 10روپے فی کلوگرام، کوئلہ 55روپے فی کلوگرام،

بہاول پور: بناسمتی گھی پاؤچ اور کوکنگ آئل پاؤچ سیکرٹری انڈسٹریز حکومت پنجاب کی جانب سے مقرر کردہ نرخ کے مطابق فروخت ہوں گے۔

بہاول پور: انڈہ، مچھلی، سبزیاں ، پھل وغیرہ مارکیٹ کمیٹی کی جاری کردہ لیسٹ کے مطابق فروخت ہونگی ۔

بہاول پور بہاولپور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے لیسٹ براٸے اشیا۶ خوردو نوش سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری۔

اُمیدیں ٹائمز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *