بہاولپور میں بھی جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے 403

بہاولپور میں بھی جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) بہاولپور میں جب بارش ہوتی ہے تو پانی آتا ہے اور جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے، بجلی چلا جاتا ہے اور سڑکیں ڈوب جاتا ہے۔ بہاولپور کی عوام رحمت کی بارش کی دعا تو کرتی ہے لیکن اکثر موسلا دھار بارش زحمت بن جاتی ہے کیونکہ بارش کے پانی کی صحیح نکاسی نہ ہونے کے سبب اکثر سڑکیں ڈوب جاتی ہیں۔ انتظامیہ فوری ایکشن لیتے ہوئے کاروائی ضرور کرتی ہے لیکن عوام کو سیوریج سسٹم کے مستقل حل کی ضرورت ہے۔ گزشتہ شب کی بارش کے بعد سرکلر روڈ سے پانی کافی حد تک نکال لیا گیا ہے لیکن اندرون شہر کے اکثر مقامات ابھی بھی ندی نالوں کامنظر پیش کر رہی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں