بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
جمعہ، 17 اپریل 2026
مرکزی صفحہ COVID19 بہاولپور میں کرونا وائرس سے ہلاکت
بہاولپور میں کرونا وائرس سے ہلاکت

بہاولپور میں کرونا وائرس سے ہلاکت

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) کورونا کے شبہ میں سول اسپتال میں داخل وینٹیلیٹر پر مریض جاں بحق ضلع بھر میں ہلاکتوں کی تعداد تین ہوگئ 30 سالارضوان کا تعلق بہاولپور سٹی ایرایا میلے والی بازار سے ہے۔

رضوان کو چند روز قبل کورونا کے شبہ میں سول اسپتال لایا گیا تھا متاثرہ مریض کے لاہور ٹیسٹ بھیجے ہوئے ہیں رزلٹ ابھی نہیں ملا سول اسپتال میں کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کی تعداد 58ہوگئی۔

اُمیدیں ٹائمز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *