بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
منگل، 21 اپریل 2026
مرکزی صفحہ COVID19 سول ہسپتال بہاولپور سے صحتیاب ہونیوالے کرونا مریض گھروں کو روانہ
سول ہسپتال بہاولپور سے صحتیاب ہونیوالے کرونا مریض گھروں کو روانہ

سول ہسپتال بہاولپور سے صحتیاب ہونیوالے کرونا مریض گھروں کو روانہ

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) الحمد للہ اللہ پاک کے کرم سے اور تمام سٹاف کی محنت سے آج سول ہسپتال سے 42 پازیٹو مریض مکمل صحتیاب ہو کر اپنے اپنے علاقوں کے لیے روانہ ہو گئے ہیں
سول ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق 41 مریض تبلیغی جماعت سے تعلق رکھتے تھے اور سب پنجاب سے باہر کے لوگ تھے جبکہ ایک مریض یزمان سے تعلق رکھتا تھا .
سب کے ٹیسٹ کی رپورٹ نیگیٹو آئ ہے الحمد للہ
بہاول پور ہیلتھ ڈیپاڑٹمنٹ.لوکل ایڈمنسٹریشن اور تمام متعلقہ ادارے و سٹاف سب کی کاوش قابل تعریف و فخر ہے
دعا ہے کہ اللہ پاک تمام انسانوں اور بالخصوص پاکستانیوں پر اپنا کرم فرمائیں اور ہم سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھیں

سول ہسپتال بہاولپور سے صحتیاب ہونیوالے کرونا مریض گھروں کو روانہ
سول ہسپتال بہاولپور سے صحتیاب ہونیوالے کرونا مریض گھروں کو روانہ

اُمیدیں ٹائمز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *