بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
جمعہ، 24 اپریل 2026
مرکزی صفحہ کاروبار پیٹرول کی قیمت ہر 15 دن بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ
پیٹرول کی قیمت ہر 15 دن بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ

پیٹرول کی قیمت ہر 15 دن بعد تبدیل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اُمیدیں ٹائمز) وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس مشیر خزانہ کی سربراہی میں منعقد ہوا جس کے دوران پیٹرول کی قیمتوں میں ہر 15 روز بعد ردوبدل کی اجازت دے دی گئی۔

کابینہ کی منظوری کے بعد اس اعلامیے کا اطلاق 15 اگست سے ہوگا۔

یاد رہے کہ گزشتہ ماہ وزیراعظم پاکستان نے 26 تاریخ کو ہی 25 روپے اضافے کی منظوری دے دی تھی۔ کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ اب ہر 15 روز بعد پیٹرول کی قیمتوں پر نظر ثانی کی جائے گی اور قیمت تبدیل کی جائے گی۔

اُمیدیں ٹائمز

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *