بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
جمعرات، 14 مئی 2026
مرکزی صفحہ ویڈیو رپورٹس بہاولپور کا خبرنامہ 03 نومبر 2020
بہاولپور کا خبرنامہ 03 نومبر 2020

بہاولپور کا خبرنامہ 03 نومبر 2020

Bahawalpur News Bulletin 03 November 2020
کمشنر بہاولپور نے کہا کہ ٹرانسفر پوسٹنگ ملازمت کا حصہ ہے۔ انہوں نے بہاولپور ویسٹ منیجمنٹ کمپنی کی ٹیم سے الوداعی ملاقات کی اور کلین گرین پاکستان مہم میں بہاولپور کی پہلی پوزیشن پر مبارکباد پیش کی۔
سیکرٹری جنوبی پنجاب نے سہولت بازار کا دورہ کیا اور پرائسر کنٹرول کمیٹی کی میٹنگ میں مقررہ نرخ پر فروخت اور معیار کی بہتری کو یقینی بنانے کا کہا
چیمبر آف کامرس بہاولپور کے وفد نے انڈسٹریل اسٹیٹ کا دورہ کیا
بہاولپور فلڈ لائٹ کبڈی ٹورنامنٹ میں عنصر کبڈی کلب نے جیت لیا
انجمن تاجران بغداد روڈ بہاولپورکے نومنتخب صدر اور سیکریٹری نے عہدہ کا حلف اٹھا لیا
ریسکیو 1122 بہاولپور کی جانب سے پہلا انٹر ڈسٹرکٹ والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا جوکہ 22 نومبر تک جاری رہے گا
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں فارسی کی اہمیت و افادیت پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *