بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
جمعرات، 14 مئی 2026
مرکزی صفحہ پاکستان دبئی میں اسکائی ڈائیو کے دوران پاکستانی نوجوان کو پرچم لہرانے کی اجازات نہ ملی
دبئی میں اسکائی ڈائیو کے دوران پاکستانی نوجوان کو پرچم لہرانے کی اجازات نہ ملی

دبئی میں اسکائی ڈائیو کے دوران پاکستانی نوجوان کو پرچم لہرانے کی اجازات نہ ملی

اُمیدیں ٹائمز (رانا شعیب سے) بہاولپور سے تعلق رکھنے والے پاکستانی نوجوان سید گلفام نقوی کو یوم آزادی کے موقع پر دبئی میں سکائی ڈائیو کرنے کے دوران انتظامیہ نے پاکستانی پرچم لہرانے سے منع کر دیا۔ نوجوان کا شکوہ

نوجوان کا کہنا ہے کہ میں نے یوم پاکستان پر پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے اپنی جان خطرے میں ڈال کر سکائی ڈائیو کی لیکن انتظامیہ نے پاکستانی پرچم لہرانے کی اجازت نہ دی جبکہ دوسرے ممالک کے لوگ پرچم لہراتے ہیں۔
نوجوان نے حکومت سے اپیل کی کہ اس طرح کی سہولیات پاکستان میں بھی ہونی چاہئیں۔ نوجوان نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان سے ملنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *