بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
جمعرات، 14 مئی 2026
مرکزی صفحہ بہاولپور بہاولپور میں بارش کے بعد غروب آفتاب کا منظر
بہاولپور میں بارش کے بعد غروب آفتاب کا منظر

بہاولپور میں بارش کے بعد غروب آفتاب کا منظر

بہاولپور () گزشتہ دو روز سے جاری ہونے والے بارش کے سلسلے سے بہاولپور اور گردونواح کا موسم خوشگوار ہو گیا اور گرمی کی شدت میں بھی کمی واقع ہوئی۔
آج دن بھر آسمان پر بادل چھائے رہے اور شام کو ہونے والی ہلکی بارش کے سبب شام کو سورج غروب ہونے کا دلفریب منظر دیکھنے کو ملا۔

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *