بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) پاکستان کی آزادی کو 75 برس مکمل ہونے پر 13 اگست کی رات 12 بجتے ہی گلزار صادق بہاولپور میں آتش بازی کامظاہرہ کیا گیا۔ آتش بازی کنٹونمنٹ بورڈ بہاولپور کی جانب سے کی گئی۔
جشن آزادی کے موقع پر ملک بھر کی طرح بہاولپور شہر میں بھی معروف عمارتوں پر خوبصورت چراغاں کیا گیا ہے جن میں وکٹوریہ ہسپتال اور مونسپل کارپوریشن کا جناح ہال وغیرہ شامل ہیں۔
367