اُمیدیں ٹائمز (ویب ڈیسک) پاکستان کی آزادی کو پچتر سال مکمل ہونے کے موقع پر اس یومِ آزادی پاکستان کا نیا قومی ترانہ ریلیز کیا گیا ہے۔
اس ترانے کو ریکارڈ کرنے کیلئے ملک کے مختلف حصوں سے مختلف مذہب سے تعلق رکھنے والے پاکستانیوں نے حصہ لیا ہے۔
یہ ترانہ منسٹری آف براڈکاسٹنگ پاکستان کی جانب سے ریلیز کیا گیا جس کی تیاری کیلئے ایک خاص کمیٹی تشکیل دی گئی تھی۔
ترانےکی دھن اور لیریکس کو تبدیل نہیں کیا گیا جبکہ ایک نئے انداز میں ریکارڈ کیا گیا ہے۔
328