بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
پیر، 20 اپریل 2026
مرکزی صفحہ ویڈیو رپورٹس قائد اعظم کی یوم ولادت پر بہاولپور کی عوام کے تاثرات
قائد اعظم کی یوم ولادت پر بہاولپور کی عوام کے تاثرات

قائد اعظم کی یوم ولادت پر بہاولپور کی عوام کے تاثرات

قائد اعظم پاکستان محمد علی جناح کا 143واں یوم ولادت ملک بھر کی طرح پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے جس پر بہاولپور کی عوام نے اُمیدیں ٹائمز کی ٹیم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قائد اعظم نے ملک کی آزادی کیلئے بہت قربانیاں دی ہیں اور ہمیں بھی سبق دیا ہے کہ ہم ان کے منشور کو آگے لے جاتے ہوئے اور ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک کی ترقی کیلئے دن رات کام کریں اور وطن عزیز کیلئے کسی بھی قسم کی قربانی سے دریغ نہ کریں۔

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *