بہاولپور کا پہلا ڈیجیٹل اخبار
جمعرات، 14 مئی 2026
مرکزی صفحہ ویڈیو رپورٹس وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بہاولپور
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بہاولپور

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا دورہ بہاولپور

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) چیف منسٹر پنجاب عثمان بزدار آج بہاولپور میں کابینہ کے اجلاس کیلئے پہنچے۔ وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اچانک بہاول وکٹوریہ ہسپتال اور بورسٹل جیل کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ وزیر اعلیٰ نے ہسپتال میں مریضوں کی عیادت کی اور جیل میں قیدیوں سے بھی ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے آتشزدگی سے تباہ ہونیوالے ماڈل بازار کا بھی دورہ کیا اور سانحہ ماڈل بازار بہاولپور پر گہرے رنج اور افسوس کا اظہار کیا۔

Umeedain Times

ہفت روزہ اُمیدیں ٹائمز بہاولپور سے شائع ہونیوالا بہاولپور کا پہلا انٹرنیٹ پر دستیاب ڈیجیٹل اخبار ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو پڑ ھنے اور سمجھنے والوں میں مقبول ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *