بہاولپور میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا 239

چند منٹوں کی بارش ، شہر کی سڑکیں ڈوب گئیں

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) ملک بھر میں موسم برسات کی وجہ سے جہاں لاہور اور کراچی جیسے شہر پانی کی نکاسی کے مسائل سے دوچار ہیں وہاں بہاولپور میں بھی عوام اسی مسئلے سے پریشان ہے جس کا کوئی مستقل حل تلاش نہیں کیا گیا۔

جہاں ایک طرف گرمی سے بے حال عوام بارش کی دعائیں مانگتی ہے وہاں چند منٹوں کی بارش کے بعد سڑکیں پانی میں ڈوبنے سے ٹریفک کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

بہاولپور میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
بہاولپور میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
بہاولپور میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا
بہاولپور میں بارش کے بعد سڑکوں پر پانی جمع ہو گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں