490

کیا آپکو معلوم ہے کہ جڑواں بچے کیسے پیدا ہوتے ہیں؟

آپ نے اکثر جڑواں بچے پیدا ہونے کی خبر تو ضرور سنی ہوگی لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ جڑواں بچے کیسے پیدا ہو جاتے ہیں؟ یہ میاں بیوی ایسا کونسا عمل کرتے ہیں جس سے جڑواں بچے پیدا ہو جاتے ہیں۔

سائنس کی ترقی نے بہت سے رازوں سے پردا ہٹا لیا ہے طبی ماہرین نے بھی اس عمل کی وضاحت کر دی ہے جس سے یقینا آپ کے علم میں بھی اضافہ ہوگا۔

مرد کے سیمن میں 40 سے 200 ملین سپرم ہوتا ہے. جبکہ ہر مہینہ عورت کے آوری سے صرف ایک آوہ نکلتا ہے. معمولی طور پر مرد کے سیمن سے صرف ایک سپرم اس عورت کے اس ایک آوہ سے ملتا ہے اور ایک بچے کی پیدائش ہوتی ہے.

لیکن بعض اوقات اس ایک آوہ سے مرد کے ایک سپرم کے بجائے 2 یا 3 سپرم کی ملاپ ہوتی ہے اور اس طرح جڑوا بچوں کی پیدائش ہوتی ہے. اسی طرح کبھی کبھار عورت کے آوری سے ایک آوہ کے بجائے 2 یا 3 آوہ نکلتا ہے، اور ہر آوہ الگ الگ سپرم سے ملاپ کرتا ہے. ایسی صورت میں بھی جڑوا یا ٹرپلٹ بچوں کی پیدائش ہوتی ہے.

جڑوا بچے کیسے پیدا کیے جائیں؟
جڑوا بچے پیدا کرنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ہے. یہ ایک قدرتی عمل ہے اور صرف و صرف خدا کی رضامندی سے ہی جڑوا بچے پیدا ہوسکتے ہیں.

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں