رمضان المبارک میں مرغی کے ریٹ میں اضافہ تھم نہ سکا 231

رمضان المبارک میں مرغی کے ریٹ میں اضافہ تھم نہ سکا

بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز) رمضان المبارک میں مرغی کے ریٹ میں اضافہ تھم نہ سکا مزید5 روپے فی کلو اضافہ کردیاگیا تفصیل کے مطابق بہاول پور میں رمضان المبارک کی آمد کے ساتھ ہی مرغی کے ریٹ میں ہرروزاضافہ دیکھنے میں آیا گذشتہ روز بھی مرغی برائلر کاریٹ 620 روپے فی کلو تھاجوکہ آج بڑھ کر 625 روپے فی کلو ہوگیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں