چو ہدری محمد ذکاء اشرف کا مرحوم گارڈ علی اکبر شاہ کے ورثاء سےاظہار تعزیت
بہا و ل پور (اُمیدیں ٹائمز) چو ہدر ی محمد ذکاء اشرف کا مرحوم علی اکبر شاہ کے ورثاء سے ا ظہار تعز یت او ر چا رلا کھ روپے کے امدادی چیک پیش کیے۔تفصیل کے مطا بق مسا فر خا نہ کا علی اکبر شاہ ر ہا ئشی جو کہ اشرف شو گر ملز میں بطور سیکیو رٹی گارڈ کے عہد ے پر تعینات تھا کچھ عر صہ قبل وفا ت پا گیا تھا تا ہم ادارے میں ان کی بہتر ین خد ما ت کے پیش نظر ان کے ورثا ء میں ا ن کی بیوہ مختیار بی بی اور بچو ں میں شا مل بیٹا ظفر علی شاہ،اصغر حسین شاہ،بیٹی نعیمہ بی بی صا ئمہ بی بی ثمینہ بی بی کو چئیر مین اشرف گروپ آف انڈسٹریز چو ہدری محمد ذکاء اشرف نے چار لا کھ روپے کے چیک پیش کیے۔
اس مو قع پر چوہدری محمد ذکاء اشرف نے کہا کہ مر حو م علی اکبر شاہ نیک، محنتی اور ایما ندار انسان تھے ان دونوں نے ہمیشہ اپنے کا م کو فرض شناسی اور لگن سے انجام دیا مرحوم ہما رے ادارے کا بہترین ا ثا ثہ تھا ان کے اچھے کردار کی وجہ سے آج بھی ان کے سا تھی ورکرز اسے اچھے لفظوں میں یا د کرتے ہیں ان کی خدما ت کو ادارہ ہمیشہ یاد رکھے گا اشرف شوگر ملز میں کا م کرنے والا ہر ورکرمجھے ا پنی فیملی کے فرد کی طرح عزیز ہے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ہر ممکن کاوشیں جاری رکھوں گا غریب لوگوں کی دعاؤں سے آج ہمارا ادارہ ترقی کی منازل طے کر رہا ہے اسی مو قع پر بیوہ علی اکبر شاہ کا کہنا تھا کہ چو ہدر ی محمد ذکاء اشرف کو اللہ تعا لی نے اس علا قے اور یہا ں کی عوام کیلیے با عث ر حمت بنا کر بھیجا ہے غریب اور متوسط طبقے کے لیے ان کی خد ما ت قا بل تعر یف ہیں ان کے ادارے سے ہز ارو ں افراد کا روز گا ر وا بستہ ہے ا للہ تعا لی انہیں دن د گنی اور رات چگنی ترقی عطا فر ما ئے۔ اس مو قع پر پروجیکٹ ڈا ئر یکٹر چوہدری یونس جاوید، اکا ؤ نٹس منیجرعبدا لشکور،پروٹوکول آفیسر منیر ڈو گر، میڈ یا آ فیسر رضوان احمد ودیگر موجود تھے۔