بہاول پور (اُمیدیں ٹائمز) فرسٹ ڈویژنل ماس ریسلنگ وویمن ریفری کورس کاانعقاد22 ستمبرکوبہاول پورمیں ہوگا ان خیالات کااظہار چیف گیسٹ نواب فرقان خان صدرماس ریسلنگ فیڈریشن پاکستان ورلڈ گولڈ میڈلسٹ ماس ریسلنگ ومیڈلسٹ ورلڈ پولیس گیمز نے مقامی ہوٹل میں میڈیانمائندگان سے گفتگوکرتے ہوئے کیا انہوں نے بتایا کہ کورس بہاول پورڈیزرٹ کیٹس کلب، زیرسرپرستی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن پنجاب پاکستان کے آرگنائزکررہاہے،اس موقع پر چیف گیسٹ نواب فرقان خان صدرماس ریسلنگ فیڈریشن پاکستان ورلڈ گولڈ میڈلسٹ ماس ریسلنگ ومیڈلسٹ ورلڈ پولیس گیمز،ریسلنگ وویمن ریفری کورس میں حصہ لینے والی خواتین ودیگر بھی شریک تھے۔
848