بہاولپور میں کورونا کے نئے 11کیس رپورٹ

بہاولپور میں کورونا کے نئے 11کیس رپورٹ

ڈسٹرکٹ بہاولپور میں اب تک 3365 مریض رپورٹ ہوئے

بہاولپور (اُمیدیں ٹائمز) حکومت پنجاب کی جانب سے آج بروز 21 دسمبر 2020 کو جاری کئے جانے والے اعدادود شمار کے مطابق ڈسٹرکٹ بہاولپور میں 11 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد اب تک متاثر ہونیوالے مریضوں کی تعداد 3365 ہو گئی ہے جبکہ اب تک 2955 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں اور 111 افراد کی اموات ہوئیں

تبصرہ کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *