بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز)یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام مجالس عزاء بروز سوموار یکم اپریل بعد نماز فجر امام بارگاہ حجت العصربھٹیاں والےامام بارگاہ اور حسنیی امام بارگاہ حسنیی چوک بعد نماز فجرمجالس عزاء کے بعد ماتمی جلوس تابوت حضرت علی علیہ السلام برامد ھو گا جو مقرر راستوں سے ہوتاہوا صادق جعفری کے گھر اختتام پزیر ہوگا بعد نماز ظہرین سناروں والی گلی برمکان طفیل شاہ مرحوم کے بعد از مجالس عزاء جلوس برامد ہو گا جو سناروں والی گلی مچھلی بازار چوک کلاں والا شاہی بازار گندی گلی سے ہوتا ہوا چاہ فتح خاں محلہ میں واقع حسنیہ جامع مسجد میں اختتام پزیرہوگا جہاں پر عزاداران کیلے افطاری کا انتظام ہوگا
یوم شہادت حضرت علی علیہ السلام مجالس عزاء
March 31, 2024
9:54 pm
اُمیدیں ٹائمز
656
0
اُمیدیں ٹائمز
Share this article
QR Code
Scan this QR code to go directly to this article
Related Posts
میئر کارپوریشن بہالپور نے شجر کاری کے حوالے سے پودا لگا دیا
میئر کارپوریشن بہالپور نے شجر کاری کے حوالے سے پودا لگا دیا بہاول پور(اُمیدیں ٹائمز…
سینٹرل لائبریری بہاولپور میں کتب کی نمائش جاری
بہاول پور (اُمیدیں ٹائمز)علم و ادب سے شر ف رکھنے والی قومیں ترقی کی معراج…
واپڈابہاولپورکیخلاف بھوک ہڑتالی کیمپ کی تیاریاں
بہاولپور(اُمیدیں ٹائمز) واپڈابہاولپورکیخلاف6 مئی کو بھوک ہڑتالی کیمپ لگایاجائیگا ۔ واپڈا افسران کے عوام مخالف…
