پاکستان میں ڈالر 167 روپے کا ہو گیا 290

پاکستان میں ڈالر 167 روپے کا ہو گیا

اُمیدیں ٹائمز مانیٹرنگ ڈیسک۔ پاکستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر ہونے والے لاک ڈائون سے ملک کی معیشت کو بہت نقصان پہنچا ہے جس وجہ سے ڈالر کی قدر میں اضافہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں روپے کی قدر میں مسلسل کمی ہو رہی ہے اور ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے اضافے کے بعد اب ڈالر کی قدر 167 روپے ہو گئی ہے۔

اس کے برعکس کراچی اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکش میں مثبت رحجان کے ساتھ 1270 پوائنٹس کا اضافہ نوٹ کیا گیا ہے جس کے بعد گزشتہ روز جمعرات کو 1277 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 30782 کی سطح پر کلوز ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں